Mental health support
ذہنی صحت کی معاونت
A confidential conversation about how you have been feeling.
اپنی کیفیت کے بارے میں مکمل رازداری میں گفتگو۔
Who it is for
یہ کن کے لیے ہے
People struggling with low mood, anxiety, sleep, stress at work or home, or who are already on treatment and want it reviewed. Consultations are private and are not shared with your family.
وہ افراد جو اداسی، بے چینی، نیند کی خرابی، کام یا گھر کے دباؤ سے پریشان ہیں، یا پہلے سے علاج کروا رہے ہیں اور اس کا جائزہ چاہتے ہیں۔ مشورہ نجی رہتا ہے اور اہلِ خانہ کے ساتھ شیئر نہیں کیا جاتا۔
What happens in the consultation
مشورے میں کیا ہوتا ہے
The doctor gives you time to explain what has been happening, asks about sleep, appetite, work and support at home, and discusses options – which may include talking therapy, medicine, or both.
ڈاکٹر آپ کو تفصیل سے بات کہنے کا موقع دیتا ہے، نیند، بھوک، کام اور گھریلو معاونت کے بارے میں پوچھتا ہے اور علاج کے راستے بتاتا ہے – جن میں مشاورت، دوا یا دونوں شامل ہو سکتے ہیں۔
What to have ready
کیا تیار رکھیں
- How long you have felt this way یہ کیفیت کب سے ہے
- Anything that makes it better or worse کن حالات میں کمی یا اضافہ ہوتا ہے
- Medicines you have tried before پہلے استعمال کی گئی ادویات
Fee
فیس
Each doctor sets their own consultation fee. The exact amount is shown on the doctor’s profile and again before you pay – there is no separate charge for this service.
ہر ڈاکٹر اپنی فیس خود مقرر کرتا ہے۔ اصل رقم ڈاکٹر کی پروفائل پر اور ادائیگی سے پہلے دوبارہ دکھائی جاتی ہے – اس خدمت کی کوئی الگ فیس نہیں۔