Psychiatrist
ماہرِ دماغی امراض
Depression, anxiety, sleep problems and review of psychiatric medicines.
ڈپریشن، بے چینی، نیند کے مسائل اور دماغی صحت کی ادویات کا جائزہ۔
Common reasons to consult
مشورے کی عام وجوہات
- Low mood and anxietyاداسی اور بے چینی
- Sleep problemsنیند کے مسائل
- Review of existing medicinesموجودہ ادویات کا جائزہ
When you should be seen in person
بالمشافہ معائنہ کب ضروری ہے
An online consultation cannot include a physical examination, a test or a scan. Your doctor will tell you if you need to be examined, have a test, or attend a hospital – and may refer you instead of prescribing.
آن لائن مشورے میں جسمانی معائنہ، ٹیسٹ یا اسکین شامل نہیں ہو سکتا۔ اگر آپ کو معائنے، ٹیسٹ یا ہسپتال جانے کی ضرورت ہو تو ڈاکٹر آپ کو بتائے گا اور دوا کے بجائے ریفر بھی کر سکتا ہے۔
Doctors in this specialty
اس شعبے کے ڈاکٹر
No verified doctor in this specialty yet
We check every doctor’s PMDC registration before their profile appears here. Please look at the other specialties, or ask a general physician who can refer you.
ہم ہر ڈاکٹر کی پی ایم ڈی سی رجسٹریشن کی تصدیق کے بعد ہی پروفائل شائع کرتے ہیں۔ فی الحال دوسرے شعبے دیکھیں، یا جنرل فزیشن سے رجوع کریں جو آپ کو ریفر کر سکتے ہیں۔